سعد رفیق نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی

سعد رفیق نے ضمنی الیکشن میں  حصہ لینے سے معذرت کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے سے معذرت کرلی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب کیلئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے پیغامات موصول ہوئے ، ضمنی انتخابات میں حصہ لینا مقامی امیدوار وں کا بنیادی حق ہے ،ناگزیر سیاسی وجوہات کی بنیاد پر اس ضمنی الیکشن میں بطور امیدوار حصہ نہیں لینا چاہتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں