قائد اعظم یونیورسٹی ہاسٹلز سے گرفتار 29طلبا کی ضمانت منظور

قائد اعظم یونیورسٹی ہاسٹلز سے  گرفتار 29طلبا کی ضمانت منظور

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے قائد اعظم یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار طلبا کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔

 گرفتار 29 طلبا کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے ، فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعدعدالت  نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ملزمان کی ضمانت منظور کرنے کا حکم سنا دیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں