بلوچستان :مخصوص نشستوں پر بلدیاتی ضمنی الیکشن ، ژوب میں ستار مسیح، قلات میں حور جان کامیاب

بلوچستان :مخصوص نشستوں پر  بلدیاتی ضمنی الیکشن ، ژوب میں ستار  مسیح، قلات میں حور جان کامیاب

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی ضمنی انتخاب ہوئے قلات کی یو سی نیچارہ میں خواتین کی مخصوص نشست کے۔۔۔

 غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر آزاد امیدوار حور جان بی بی کامیاب ہو گئیں ژوب میں میونسپل کمیٹی کی جنرل کونسلر کی نشست کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ستار مسیح 28 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں