این اے 175مظفرگڑھ ضمنی انتخاب تاحکم ثانی معطل رہے گا:الیکشن کمیشن

این اے 175مظفرگڑھ ضمنی انتخاب  تاحکم ثانی معطل رہے گا:الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 175مظفر گڑھ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو تاحکم ثانی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر انتخابی شیڈول کو معطل کیا گیا ہے ۔ جمشید دستی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنایا اور 17جولائی کو جاری انتخابی شیڈول معطل کردیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں