ہائیکورٹ: وکیل حنا جیلانی کو جاری عدالتی شوکاز نوٹس معطل

ہائیکورٹ: وکیل حنا جیلانی کو  جاری عدالتی شوکاز نوٹس معطل

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے معروف وکیل حنا جیلانی کو جاری عدالتی شوکاز نوٹس معطل کر تے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس خالد اسحاق نے حنا جیلانی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیاکہ کیس میں لڑکی کو پیش نہ کرنے پر ٹرائل کورٹ نے شوکاز نوٹس جاری کیا ، عدالت سینئر سول جج کے شوکاز نوٹس کو کالعدم قرار دے اور سول جج کو کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم دے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...