قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو بلانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس  یکم ستمبر کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، نیوز ایجنسیاں) قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے ، ایوان میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے۔

نبی پاکؐ کی ذات مقدس پر ایوان سے قرارداد بھی منظور کرائی جائے گی۔اپوزیشن اپنے رہنماؤں کی سزائوں اور گرفتاریوں کا معاملہ اٹھائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں