حکومت نے پاکستان ٹوبیکو بورڈ بحال کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پاکستان ٹوبیکو بورڈ  بحال کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پاکستان ٹوبیکو بورڈ کو بحال کردیا۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے یکم جنوری 2025کو پاکستان ٹوبیکو بورڈ تحلیل کرنے کا فیصلہ واپس لیا گیا اور اب پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی سا بقہ حیثیت بحال کردی گئی ہے ۔

وفاقی حکومت نے پاکستان ٹوبیکو بورڈ کو بحال کردیا۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے یکم جنوری 2025کو پاکستان ٹوبیکو بورڈ تحلیل کرنے کا فیصلہ واپس لیا گیا اور اب پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی سا بقہ حیثیت بحال کردی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں