2 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے عبدالحمید وزیر آباد میں تعینات

2 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے عبدالحمید وزیر آباد میں تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے 2 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی وزیر آباد فیاض احمد کو تبدیل کرکے ان کی جگہ عبدالحمید کو ڈی ایس پی وزیر آباد تعینات کیا ہے جبکہ ڈی ایس پی فیاض احمد کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔

پنجاب پولیس کے 2 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی وزیر آباد فیاض احمد کو تبدیل کرکے ان کی جگہ عبدالحمید کو ڈی ایس پی وزیر آباد تعینات کیا ہے جبکہ ڈی ایس پی فیاض احمد کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں