سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے ریحان ملک کیخلاف مقدمہ درج کر ادیا

سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ٹک ٹاکر مسٹر پتلو  نے ریحان ملک کیخلاف مقدمہ درج کر ادیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے ریحان ملک کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا۔

 تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے  رہائشی معرو ف ٹک ٹاکر محمد عنصر عرف مسٹر پتلو نے ٹک ٹاکر ریحان ملک کیخلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر ادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں