عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے :ترجمان جے یوآئی

عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے :ترجمان جے یوآئی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے کہا عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

 مسلم حکمران عوام کے جذبات سے کھلواڑ نہ کریں، بعض مقامات پر جے یو آئی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے ، حکومت ہوش کے ناخن لے جے یو آئی کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں