مسجد رحمت اللعالمین سیل کرنے کیخلاف درخواست پر اے سی سٹی لاہور کو نوٹس

مسجد رحمت اللعالمین سیل  کرنے کیخلاف درخواست  پر اے سی سٹی لاہور کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے مسجد رحمت اللعالمین کو سیل کرنے کیخلاف درخواست پر اے سی سٹی لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔

 تحریک لبیک پاکستان نے موقف اپنایا کہ یتیم شانہ میں مسجد کو غیر قانونی سیل کر دیا گیا ،سینکڑوں نمازیوں کو نماز پڑھنے سے روک دیا گیا ، استدعا ہے کہ عدالت مسجد کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں