چیف جسٹس آف پاکستان آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے

 چیف جسٹس آف پاکستان آئندہ  ہفتے بیرون ملک جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی خان آفریدی آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے۔ چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام دیں گے۔

چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام دیں گے ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحیی خان آفریدی 12 نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...