انجینئرمحمدعلی مرزاضمانت پراڈیالہ جیل سے رہا

انجینئرمحمدعلی مرزاضمانت  پراڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی (دنیا نیوز)مذہبی منافرت کے کیس میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا جیل سے رہا، انجینئر محمد علی مرزا کو ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق محمد علی مرزا کے خلاف این سی سی آئی اے میں مذہبی منافرت کا مقدمہ درج تھا ۔محمد علی مرزا کی تین دن قبل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ سے ضمانت منظور ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں