روہڑی سٹیشن اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ

 روہڑی سٹیشن اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزیرِ ریلوے کی زیرِ صدارت سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں ریلوے انفراسٹرکچر، مسافروں کی سہولیات اور سندھ میں جاری و آئندہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا اور سندھ بھر میں ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا کراچی کینٹ ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن کے بعد اب روہڑی ریلوے سٹیشن کا جامع ماسٹر پلان تیار ہے ، رواں ماہ ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں