ایمان مزاری اور ہادی کے خلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنیکا حکم

 ایمان مزاری اور ہادی کے خلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنیکا حکم

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے۔۔۔

 ٹرائل کورٹ کو شہادتیں تین دن میں دوبارہ ریکارڈ کرنے کی ہدایت کر دی، عدالت نے کہاکہ میرٹس پر جائے بغیر ٹرائل کورٹ کو شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں