شعیب مرزا وزیراعلیٰ مریم نواز کے سپیشل اسسٹنٹ مقرر

شعیب مرزا وزیراعلیٰ مریم نواز  کے سپیشل اسسٹنٹ مقرر

لاہور(نیوز ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شعیب مرزا کو سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ مقرر کر دیا ۔

اس سے قبل شعیب مرزا وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر اور شکایت سیل کے انچارج کے طور پر ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے ۔ان کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں