صد رزرداری 4روزہ دورے پر آج عراق جائینگے

صد رزرداری 4روزہ دورے  پر آج عراق جائینگے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری آج 4روزہ دورے پر جمہوریہ عراق جائینگے۔

 یہ دورہ پاکستان اور عراق کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتا ہے ، جن کی جڑیں عقیدے ، ثقافت اور باہمی احترام کے مشترکہ رشتوں سے جڑی ہیں۔ 20سے 24 دسمبر کے دورہ عراق کے دوران صدر عراقی قیادت کے ساتھ اعلیٰ سطح ملاقاتیں کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں