موسم سرد ،جڑواں شہروں میں آج ہلکی بارش کا امکان

موسم سرد ،جڑواں شہروں  میں آج ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ جڑواں شہروں میں ہلکی بار ش کا امکان ہے ۔

راولپنڈی ، مری، پوٹھوہار ریجن ، لاہور، شیخوپورہ ، سرگودھا، خوشاب، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش جبکہ سیالکوٹ، نارووال ، شیخوپورہ ،گوجرانوالہ ،بہاولنگر، اوکاڑہ ، ساہیوال، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں دھند چھائی رہے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں