جسٹس خالد یوسف کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی ایڈوائس

جسٹس خالد یوسف کو سپریم کورٹ  آزاد جموں و کشمیر کا مستقل  جج مقرر کرنے کی ایڈوائس

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کو جسٹس خالد یوسف چودھری کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی ایڈوائس بھجوا دی، یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کو جسٹس خالد یوسف چودھری کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی ایڈوائس بھجوا دی، یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں