چیف جسٹس کی آئی جی اسلام آبادکو ہائیکورٹ کی سکیورٹی یقینی بنانیکی ہدایت

چیف جسٹس کی آئی جی اسلام آبادکو  ہائیکورٹ کی سکیورٹی یقینی بنانیکی ہدایت

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر سے گز شتہ روز آئی جی اسلام آبادعلی ناصر رضوی نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ہائیکورٹ اور اطراف کی سکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا،چیف جسٹس نے آئی جی کو اسلام آباد ہائیکورٹ اور اطراف کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں