لوگوں کی 8فروری کے احتجاج پرنظریں

لوگوں کی 8فروری کے احتجاج پرنظریں

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں ہیں۔۔۔

 اگر پی ٹی آئی زیادہ تعداد میں لوگ نکالنے میں کامیاب ہوئی تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا اور اگر احتجاج ناکام ہو گیا تو پی ٹی آئی کو دھچکا لگے گا۔ہائیکورٹ میں پیشی کے بعدمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں