گوشوارے جمع :رکن خیبرپختونخوا اسمبلی شکیل احمدکی رکنیت بحال

گوشوارے جمع :رکن خیبرپختونخوا اسمبلی شکیل احمدکی رکنیت بحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔

گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں