نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے سے دھشت گردی بڑھی ، میاں افتخار حسین

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے  سے دھشت گردی بڑھی ، میاں افتخار حسین

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے دھشت گردی میں اضافہ ہورہا ہے ۔

 اسلام آباد خو د کش دھماکا افسوسناک اور درد ناک ہے ۔دھشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔تیراہ متاثرین کو بے یارومدگار چھوڑدیاگیا ۔مرکزی و صوبائی حکومتیں انا کی لفظی جنگ لڑرہی ہیں ،تحریک انصاف کی پہیہ جام ،شٹر ڈائون ہڑتال کئی نظر نہیں آئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں