یوسف گیلانی کی زیرقیادت اعلیٰ سطح وفد یواین پارلیمانی سماعت میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گیا

 یوسف گیلانی کی زیرقیادت اعلیٰ سطح  وفد یواین پارلیمانی سماعت میں  شرکت کیلئے امریکا پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی پارلیمانی وفد، جس کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کر رہے ہیں، امریکا پہنچ گیا۔

 جو اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں 12 اور 13 فروری کو منعقد ہونیوالی 2026 آئی پی یو پارلیمانی سماعت میں شرکت کرے گا۔ وفد 2 روزہ سماعت کے مختلف اجلاسوں میں حصہ لے گا۔چیئرمین سینیٹ افتتاحی اجلاس میں قومی بیان دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں