دل کے عار ضہ میں مبتلا

  دل کے عار ضہ میں مبتلا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عار ضہ میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے ہسپتال جاکر انکی عیادت اور جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں