عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

 عمران خان کی بہن نورین نیازی  زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی (خبر نگار)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی راولپنڈی میں داہگل ناکے پر زیرِ تعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔

نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔ انہیں زیرِ تعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا۔نورین نیازی کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں