آزاد کشمیر کے عوام افواج کے شانہ بشانہ

آزاد کشمیر کے عوام افواج کے شانہ بشانہ

مظفرآباد (اے پی پی)وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلاجواز جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ۔ اپنے بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،آزاد کشمیر کے عوام مشکل کی گھڑی میں اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دشمن کی ساری غلط فہمیاں دور کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں