برطانوی نشریاتی ادارے کا افغان ایئرفورس سے متعلق جھوٹا دعویٰ

برطانوی نشریاتی ادارے کا افغان  ایئرفورس سے متعلق جھوٹا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا تھا جسے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں