یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد (دنیا نیوز،این این آئی)یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لٹر اور ڈیزل 4 روپے 73 پیسے لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے ۔
ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لٹر،لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے ۔