عمر سرفراز چیمہ کے خلاف پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت 6مارچ تک ملتوی

 عمر سرفراز چیمہ کے خلاف پولیس  گاڑیاں جلانے کے کیس کی  سماعت 6مارچ تک ملتوی

لاہور (اے پی پی)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مغلپورہ کے علاقے میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں استغاثہ کے 6 چشم دید گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل کر لی گئی۔

عدالت نے ٹرائل کی مزید کارروائی6 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں پرجرح جاری رکھنے کا حکم دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں