مزمل اسلم وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تعینات،وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
پشاور(این این آئی) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مزمل اسلم کی بطور صوبائی وزیر خزانہ تعیناتی کی منظوری دے دی۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments