کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس سے رخصت خواتین اور بزرگ گلے مل کر رو پڑے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نہال ہاشمی کی گورنر سندھ نامزدگی کے بعد کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس سے رخصت ہو گئے۔
گورنر ہاؤس چھوڑنے سے قبل کامران ٹیسوری اللہ حافظ کہہ کر جانے لگے تو خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی اسٹیج پر آ گئی اور ان سے گلے مل کر رو پڑے ۔