اسلام آباد:نجی تعلیمی اداروں کی تدریسی سرگرمیاں آج سے بحال

اسلام آباد:نجی تعلیمی اداروں کی تدریسی سرگرمیاں آج سے بحال

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے ) وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں کی تدریسی سرگرمیاں آج سے معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گی۔

پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نوٹیفکیشن میں تمام نجی سکولز اور کالجز کو فزیکل کلاسز دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں