بلاول سے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات

بلاول سے وزیراعظم آزاد کشمیر  فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے عوامی مسائل اور حکومت کی جانب سے ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں