راولپنڈی جلسہ کی اجازت ملنی چاہئے

راولپنڈی جلسہ کی اجازت ملنی چاہئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ان شاء اللہ جلسہ ہوگا اور اس میں شرکت ہوگی ،جلسے کی اجازت ہر صورت ملنی چاہیے ،اگر اجازت نہ ملی تو ہم عدالت جائینگے ،ہم ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم پرامن ہیں ۔

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ان شاء اللہ جلسہ ہوگا اور اس میں شرکت ہوگی ،جلسے کی اجازت ہر صورت ملنی چاہیے ،اگر اجازت نہ ملی تو ہم عدالت جائینگے ،ہم ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم پرامن ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں