پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج اورکل بارش و ژالہ باری

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں  آج اورکل بارش و ژالہ باری

لاہور (اے پی پی) پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج اور کل بارشوں و ژالہ باری کا امکان ہے ۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور ،راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، گوجرانوالہ،حافظ آباد، وزیر آباد، سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، گجرات، خوشاب، منڈی بہائوالدین ،سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں آج سے کل8 اپریل تک بارشوں اور ژالہ باری کی توقع ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں