اپوزیشن لیڈر معین قریشی سمیت پی ٹی آئی کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی کلرکہار سے گرفتار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ترجمان اپوزیشن لیڈر کے مطابق معین ریاض قریشی کو کلرکہار سے حراست میں لیاگیا۔تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون اورعلی امتیاز وڑائچ کوبھی حراست میں لیاگیا۔معین ریاض قریشی اوردیگرکواڈیالہ جیل جاتے ہوئے حراست میں لیاگیا۔ تینوں ارکان کو قیدیوں کی وین میں منتقل کردیاگیا،تحریک انصاف نے رکان اسمبلی کواڈیالہ پہنچنے کی ہدایت کی تھی۔