پاکستان کا کردار ابھر کر سامنے آیا

 پاکستان کا کردار ابھر کر سامنے آیا

اسلام آباد(اے پی پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے امریکا-ایران مذاکرات کو سراہتے ہوئے کہا اس سے پاکستان کا عالمی سطح پر اہم کردار ابھر کر سامنے آیا ہے اور پاکستان کی قیادت کو بھی دنیا میں نمایاں مقام ملا ہے۔

 جو پائیدار امن کے مستقل حل عالمی معاشی استحکام میں حصہ ڈالنے میں پیش پیش ہے۔ خصوصی گفتگو میں خرم دستگیر نے امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی استحکام کے لیے پائیدار اور مستقل حل تلاش کرنے میں ملک کی قیادت نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں