لاہور ہائیکورٹ :سابق چیئرمین سیالکوٹ یونین کونسل کے قتل کے مجرم کی عمرقید کی سزا معطل

لاہور ہائیکورٹ :سابق چیئرمین  سیالکوٹ یونین کونسل کے قتل  کے مجرم کی عمرقید کی سزا معطل

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس جواد ظفر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سیالکوٹ میں یونین کونسل کے سابق چیئر مین کے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا معطل کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چو دھری اور جسٹس جواد ظفر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سیالکوٹ میں یونین کونسل کے سابق چیئر مین کے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا معطل کردی، مجرم کو سیشن کورٹ سیالکوٹ نے 2025 میں عمر قید کی سزا سنائی تھی ، اس پر سابق چیئر مین بشیر گھمن کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں