نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس  ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی میٹنگ اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر غور اوراشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ،اجلاس کے دوران حکومت کو عوام کی مشکلات کے پیش نظر قیمتوں میں کمی کیلئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ، اجلاس میں فواد چودھری ، محمود مولوی ، محمد علی درانی سمیت دیگر شریک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں