بھارت کشمیریوں کی آواز دبانا چاہتا

بھارت کشمیریوں کی آواز دبانا چاہتا

اسلام آباد (اے پی پی) حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت ظلم، جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبانا چاہتا ہے۔۔۔

 مگر کشمیری قوم حقِ خودارادیت کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے شالیمار میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ،مظاہرین نے بھارتی فورسز کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں