مصطفی کمال جنیوا پہنچ گئے

 مصطفی کمال جنیوا پہنچ گئے

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے۔

جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی اور صحت کے شعبے میں اہم قومی ترجیحات اور اصلاحات کو عالمی برادری کے سامنے پیش کرینگے ۔ اجلاس 18 تا 23 مئی عالمی ادارہ صحت کے زیرِ اہتمام منعقد ہو رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں