عیدالاضحی :اسلام آبادکی عدالتوں میں 26سے 28مئی تک چھٹیاں ،نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحی :اسلام آبادکی عدالتوں میں 26سے 28مئی تک چھٹیاں ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری سے رجسٹرار یار محمد ولانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی عدالتوں میں 26 مئی سے 28 مئی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی،عدالتوں میں منگل، بدھ اور جمعرات (26 تا 28 مئی) کو عید الاضحیٰ کے لیے عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو پہلے ہی کفایت شعاری مہم کے تحت جوڈیشل ورک نہیں ہوتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں