تفتان، مسلح افراد نے تجارتی سامان سمیت ٹرکوں کو آگ لگا دی
کوئٹہ (آئی این پی) تفتان میں مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق تفتان میں قومی شاہراہ پر ٹرکوں کو نذرآتش کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔آتشزدگی کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔
تفتان میں مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق تفتان میں قومی شاہراہ پر ٹرکوں کو نذرآتش کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔آتشزدگی کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔