سکھر حیدرآباد موٹروے کیلئے کتنے فنڈز رکھ رہے ؟پرویزرشید،20ارب:سیکرٹری پلاننگ، یہ تو زیادتی :سینیٹر شہادت

سکھر حیدرآباد موٹروے کیلئے کتنے فنڈز رکھ رہے ؟پرویزرشید،20ارب:سیکرٹری پلاننگ، یہ تو زیادتی :سینیٹر شہادت

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ کمیٹی مواصلا ت اور منصوبہ بندی کے مشترکہ اجلاس میں پرویز رشید نے استفسار کیا کہ پی ایس ڈی پی میں سکھر حیدرآباد موٹروے کے لیے آئندہ سال کتنے فنڈز رکھ رہے ہیں؟

 جس پر سیکر ٹری منصوبہ بندی نے جواب دیا کہ 20 ارب روپے تجویز کیے ہیں۔ اس پر چیئرمین این ایچ اے نے کہا کہ منصوبے کے لیے 70 ارب روپے مانگے گئے ہیں۔ سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ 70 ارب کی ڈیمانڈ پر 20 ارب روپے دینا تو زیادتی ہے ، اس طرح تو موٹروے 12 سال میں بھی مکمل نہیں ہوگی۔سینیٹر جام سیف اللہ نے این ایچ اے کو کرپٹ ادارہ قرار دیتے ہوئے اسے صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا۔ قائمہ کمیٹی نے پرانے منصوبے مکمل ہونے تک نئے شروع نہ کرنے اور بلوچستان کے جاری منصوبوں کو بجٹ میں 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں