بانی کی رہائی کی کوششیں ماند

بانی کی رہائی کی کوششیں ماند

پشاور (این این آئی ) سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے کوششیں ماند پڑگئی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ بانی تحریک انصاف کے خلاف کیسز جعلی ہیں اور بانی کے اہل خانہ اور وکلا کی ملاقات بھی نہیں کرائی جا رہی۔انہوں نے کہا کہ ناراض ارکان وزیرِاعلیٰ اور بجٹ کے خلاف نہیں ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں