چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا،اس دوران طبی ماہرین نے ان کا طبی معائنہ کیا، طبی معائنہ کرانے کے بعد چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ہسپتال سے واپس روانہ ہوگئے۔

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا،اس دوران طبی ماہرین نے ان کا طبی معائنہ کیا، طبی معائنہ کرانے کے بعد چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ہسپتال سے واپس روانہ ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں