سپریم کورٹ آزادکشمیر کا پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹرکرنیکاحکم
مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن کا پرانا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنے کا حکم دیا ہے۔