چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تقرری کیخلاف درخواست ،جسٹس خالد اسحاق کی سماعت سے معذرت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی،عدالت نے کیس کی فائل رجسٹرار آفس کو بھجوا دی۔جسٹس خالد اسحاق نے نوٹ لکھا کہ بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اس قسم کے کیسوں کی مخالفت کر چکا ہوں ،مناسب نہیں کیس پر سماعت کروں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی،عدالت نے کیس کی فائل رجسٹرار آفس کو بھجوا دی۔جسٹس خالد اسحاق نے نوٹ لکھا کہ بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اس قسم کے کیسوں کی مخالفت کر چکا ہوں ،مناسب نہیں کیس پر سماعت کروں۔