نوجوانوں پر اعتماد اور انہیں بااختیار بنانا قومی ترقی کی ضمانت : فیصل کریم کنڈی

نوجوانوں پر اعتماد اور انہیں بااختیار بنانا قومی ترقی کی ضمانت : فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے پی پی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں، نوجوانوں پر اعتماد اور انہیں بااختیار بنانا قومی ترقی کی ضمانت ہے۔۔۔

 خیبر پختونخوا کینوجوان غیر معمولی صلاحیتوں اور بے پناہ ٹیلنٹ کے مالک ہیں،اگر انہیں مواقع دیئے جائیں تو وہ ہر میدان میں ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کوغلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ ،سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانووکیشن میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں